Ashraf-ul-Hawashi - At-Tur : 41
اَمْ عِنْدَهُمُ الْغَیْبُ فَهُمْ یَكْتُبُوْنَؕ
اَمْ : یا عِنْدَهُمُ الْغَيْبُ : ان کے پاس غیب ہے فَهُمْ يَكْتُبُوْنَ : تو وہ لکھ رہے ہیں
یا ان کو غیب کی باتیں معلوم ہیں وہ ان کو لکھتے رہتے ہیں3
3 یعنی ان کے مطابق اپنے معاملات کا فیصلہ کرتے ہیں اور اپنے آپ کو اس قانون سے بےنیاز سمجھتے ہیں جسے خدا کی طرف سے محمد ﷺ نے کر آئے ہیں۔
Top