Ashraf-ul-Hawashi - Al-Ghaashiya : 22
لَسْتَ عَلَیْهِمْ بِمُصَۜیْطِرٍۙ
لَسْتَ : نہیں آپ عَلَيْهِمْ : ان پر بِمُصَۜيْطِرٍ : داروغہ
تو ان پر کوئی کڑوڑی (داروغہ) نہیں ہے3
3 یعنی آپ کے ذمہ صرف سمجھانا اور ڈرانا ہے۔ آپ کا کام یہ نہیں ہے کہ ایمان کو زبردستی لوگوں کے دلوں میں اتار دیں۔ دلوں میں ایمان اتارنا یا نہ اتارنا اللہ تعالیٰ کا کام ہے۔
Top