Mutaliya-e-Quran - Ash-Shu'araa : 29
قَالَ لَئِنِ اتَّخَذْتَ اِلٰهًا غَیْرِیْ لَاَجْعَلَنَّكَ مِنَ الْمَسْجُوْنِیْنَ
قَالَ : وہ بولا لَئِنِ : البتہ اگر اتَّخَذْتَ : تونے بنایا اِلٰهًا : کوئی معبود غَيْرِيْ : میرے سوا لَاَجْعَلَنَّكَ : تو میں ضرور کردوں گا تجھے مِنَ : سے الْمَسْجُوْنِيْنَ : قیدی (جمع)
فرعون نے کہا "اگر تو نے میرے سوا کسی اور کو معبود بنایا تو تجھے میں اُن لوگوں میں شامل کر دوں گا جو قید خانوں میں پڑے سڑ رہے ہیں"
قَالَ [ (فرعون نے) کہا ] لَىِٕنِ [ بیشک اگر ] اتَّخَذْتَ [ تو نے بنایا ] اِلٰــهًا [ کوئی الہٰ ] غَيْرِيْ [ میرے علاوہ ] لَاَجْعَلَنَّكَ [ تو میں لازما بنا دوں گا تجھ کو ] مِنَ الْمَسْجُوْنِيْنَ [ قید کئے ہوئے لوگوں میں سے ]
Top