Tafseer-e-Baghwi - Al-Humaza : 4
كَلَّا لَیُنْۢبَذَنَّ فِی الْحُطَمَةِ٘ۖ
كَلَّا : ہرگز نہیں لَيُنْۢبَذَنَّ : ضرور ڈالا جائے گا فِي : میں الْحُطَمَةِ : حطمہ
ہر گز نہیں وہ ضرور حطمہ میں ڈالا جائے گا
4 ۔” کلا “ اس کی تردید کی ہے کہ اس کا مال اس کو ہمیشہ نہیں رکھ سکتا۔ ” لینبذن “ وہ ضرور پھینکا جائے گا۔ ” فی الحطمۃ “ جہنم میں اور ” حطمہ “ جہنم کے اسماء میں سے ہے جیسے سقر اور لظی۔ اس کا نام ” حطمۃ “ اس لئے رکھا گیا ہے کہ یہ ہڈیوں کو کوٹ کر توڑ دے گی۔
Top