Tafseer-e-Baghwi - At-Tur : 17
اِنَّ الْمُتَّقِیْنَ فِیْ جَنّٰتٍ وَّ نَعِیْمٍۙ
اِنَّ الْمُتَّقِيْنَ : یشک متقی لوگ فِيْ جَنّٰتٍ : باغوں میں وَّنَعِيْمٍ : اور نعمتوں میں ہوں گے
اس میں داخل ہوجاؤ اور صبر کرو یا نہ کرو تمہارے لئے یکساں ہے، جو کام تم کیا کرتے تھے (یہ) انہی کا تم کو بدلا مل رہا ہے
16 ۔” اصلوھا “ اس کی سختی کو قیاس کرو۔ ” فاصبروا او لا تصبروا سواء علیکم “ صبر کرنا اور واویلا کرنا ہے ۔ تجزون ما کنتم تعملون “۔
Top