Tafseer-e-Baghwi - Ar-Rahmaan : 70
فِیْهِنَّ خَیْرٰتٌ حِسَانٌۚ
فِيْهِنَّ خَيْرٰتٌ : ان میں اچھی عورتیں ہیں۔ بہترین عورتیں ہیں حِسَانٌ : خوبصورت
تو تم اپنے پروردگار کی کون کونسی نعمت کو جھٹلاؤ گے ؟
69 ۔” فبای آلاء ربکما تکذبن۔
Top