Tafseer-e-Baghwi - Al-Haaqqa : 41
وَّ مَا هُوَ بِقَوْلِ شَاعِرٍ١ؕ قَلِیْلًا مَّا تُؤْمِنُوْنَۙ
وَّمَا هُوَ : اور نہیں وہ بِقَوْلِ شَاعِرٍ : کسی شاعر کا قول قَلِيْلًا مَّا تُؤْمِنُوْنَ : کتنا کم تم ایمان لاتے ہو
کہ یہ (قرآن) فرشتہ عالی مقام کی زبان کا پیغام ہے
40 ۔” انہ “ یعنی قرآن۔ ” لقول رسول کریم “ یعنی معززرسول کی تلاوت ہے یعنی محمد ﷺ کی۔
Top