Bayan-ul-Quran - Ash-Shu'araa : 60
فَاَتْبَعُوْهُمْ مُّشْرِقِیْنَ
فَاَتْبَعُوْهُمْ : پس انہوں نے پیچھا کیا ان کا مُّشْرِقِيْنَ : سورج نکلتے
تو انہوں نے ان کا تعاقب کیا صبح ہوتے ہی
آیت 60 فَاَتْبَعُوْہُمْ مُّشْرِقِیْنَ ” صبح کی روشنی ہوتے ہی فرعون اور اس کے لشکر بنی اسرائیل کے تعاقب میں نکل کھڑے ہوئے۔
Top