Tafseer-e-Mazhari - Ash-Shu'araa : 60
فَاَتْبَعُوْهُمْ مُّشْرِقِیْنَ
فَاَتْبَعُوْهُمْ : پس انہوں نے پیچھا کیا ان کا مُّشْرِقِيْنَ : سورج نکلتے
تو انہوں نے سورج نکلتے (یعنی صبح کو) ان کا تعاقب کیا
فاتبعوہم مشرقین۔ غرض (ایک روز) سورج کے نکلنے کے وقت پیچھے سے ان کو جا لیا۔
Top