Jawahir-ul-Quran - Ash-Sharh : 8
وَ اِلٰى رَبِّكَ فَارْغَبْ۠   ۧ
وَ : اور اِلٰى رَبِّكَ : اپنے رب کی طرف فَارْغَبْ : رغبت کریں
اور7 اپنے رب کی طرف دل لگا
7:۔ ” والی ربک “ اور اپنے تمام احوال میں صرف اللہ کی طرف رجوع کرو اور اس کے سوا کسی کی طرف توجہ نہ کرو۔ اجعل رغبتک الی اللہ تعالیٰ فی جمیع احوالک لا الی احد سواہ “ (خازن) ۔ سورة الانشراح ختم ہوئی
Top