Madarik-ut-Tanzil - Ash-Sharh : 8
وَ اِلٰى رَبِّكَ فَارْغَبْ۠   ۧ
وَ : اور اِلٰى رَبِّكَ : اپنے رب کی طرف فَارْغَبْ : رغبت کریں
اور اپنے پروردگار کی طرف متوجہ ہوجایا کرو
8 : وَ اِلٰی رَبِّکَ فَارْغَبْ (اور اپنے رب ہی کی طرف تو جہ رکھیے) خصوصاً اپنی رغبت و میلان کو اسی ہی کی طرف لگا لو۔ اور اسی ہی کا فضل مانگو اور اسی ہی پر توکل کرو۔
Top