Kashf-ur-Rahman - Ash-Shu'araa : 222
تَنَزَّلُ عَلٰى كُلِّ اَفَّاكٍ اَثِیْمٍۙ
تَنَزَّلُ : وہ اترتے ہیں عَلٰي : پر كُلِّ : ہر اَفَّاكٍ : بہتان لگانے والا اَثِيْمٍ : گنہگار
وہ ہر اس جھوٹے بد کردار پر اترا کرتے ہیں
(222) وہ ہر دروخ گو جھوٹے اور بڑے بد کردار پر اترا کرتے ہیں۔
Top