Kashf-ur-Rahman - An-Naba : 12
وَّ بَنَیْنَا فَوْقَكُمْ سَبْعًا شِدَادًاۙ
وَّبَنَيْنَا : اور بنائے ہم نے فَوْقَكُمْ : تمہارے اوپر سَبْعًا : سات شِدَادًا : مضبوط/ سخت
اور ہم ہی نے تمہارے اوپر سات مضبوط آسمان بنائے۔
(12) اور ہم ہی نے تمہارے اوپر سات مضبوط آسمان بنانے۔
Top