Tadabbur-e-Quran - Aal-i-Imraan : 92
لِلَّذِیْنَ یُؤْلُوْنَ مِنْ نِّسَآئِهِمْ تَرَبُّصُ اَرْبَعَةِ اَشْهُرٍ١ۚ فَاِنْ فَآءُوْ فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ
لِلَّذِيْنَ : ان لوگوں کے لیے جو يُؤْلُوْنَ : قسم کھاتے ہیں مِنْ : سے نِّسَآئِهِمْ : عورتیں اپنی تَرَبُّصُ : انتظار اَرْبَعَةِ : چار اَشْهُرٍ : مہینے فَاِنْ : پھر اگر فَآءُوْ : رجوع کرلیں فَاِنَّ : تو بیشک اللّٰهَ : اللہ غَفُوْرٌ : بخشنے والا رَّحِيْمٌ : رحم کرنے والا
اگر باز نہیں آئیں گے منافق لوگ اور وہ جن کے دلوں میں روگ ہے ، اور جھوٹی خبریں اڑانے والے مدینہ میں تو ہم آپ کو ابھاریں گے ان کے خلاف۔ پھر وہ نہ رہیں گے آپ کے پڑوس (مدینہ) میں مگر بہت کم
Top