Mualim-ul-Irfan - Al-Haaqqa : 25
وَ لَا یَحُضُّ عَلٰى طَعَامِ الْمِسْكِیْنِؕ
وَلَا يَحُضُّ : اور نہیں ترغیب دیتا تھا عَلٰي طَعَامِ الْمِسْكِيْنِ : اوپر مسکین کے کھلانے کے
اور مسکین کے کھانا کھلانے پر برانگیختہ بھی نہیں کرتا تھا۔
Top