Mutaliya-e-Quran - Al-Israa : 104
الَّذِیْنَ صَبَرُوْا وَ عَلٰى رَبِّهِمْ یَتَوَكَّلُوْنَ
الَّذِيْنَ : وہ لوگ جو صَبَرُوْا : انہوں نے صبر کیا وَ : اور عَلٰي رَبِّهِمْ : اپنے رب پر يَتَوَكَّلُوْنَ : بھروسہ کرتے ہیں
جنہوں نے صبر کیا ہے اور جو اپنے رب کے بھروسے پر کام کر رہے ہیں (کہ کیسا اچھا انجام اُن کا منتظر ہے)
[الَّذِينَ : (اور) جو ] [ صَبَرُوْا : ثابت قدم رہے ] [ وَعَلٰي رَبِهِمْ : اور اپنے رب پر ہی ] [ يَتَوَكَّلُوْنَ : بھروسہ کرتے رہے ] (آیت۔ 42) اس پوری آیت کا فقرہ گذشتہ آیت میں مذکور وَالَّذِیْنَ ھَاجَرُوْا کی صفت ہے،
Top