Baseerat-e-Quran - An-Nahl : 42
الَّذِیْنَ صَبَرُوْا وَ عَلٰى رَبِّهِمْ یَتَوَكَّلُوْنَ
الَّذِيْنَ : وہ لوگ جو صَبَرُوْا : انہوں نے صبر کیا وَ : اور عَلٰي رَبِّهِمْ : اپنے رب پر يَتَوَكَّلُوْنَ : بھروسہ کرتے ہیں
یہ ان مہاجرین کے لیے ہے جنہوں نے استقامت دکھائی اور اپنے رب پر بھروسہ رکھتے ہیں
Top