Mutaliya-e-Quran - An-Nahl : 61
وَ لَوْ یُؤَاخِذُ اللّٰهُ النَّاسَ بِظُلْمِهِمْ مَّا تَرَكَ عَلَیْهَا مِنْ دَآبَّةٍ وَّ لٰكِنْ یُّؤَخِّرُهُمْ اِلٰۤى اَجَلٍ مُّسَمًّى١ۚ فَاِذَا جَآءَ اَجَلُهُمْ لَا یَسْتَاْخِرُوْنَ سَاعَةً وَّ لَا یَسْتَقْدِمُوْنَ
وَلَوْ : اور اگر يُؤَاخِذُ : گرفت کرے اللّٰهُ : اللہ النَّاسَ : لوگ بِظُلْمِهِمْ : ان کے ظلم کے سبب مَّا تَرَكَ : نہ چھوڑے وہ عَلَيْهَا : اس (زمین) پر مِنْ : کوئی دَآبَّةٍ : چلنے والا وَّلٰكِنْ : اور لیکن يُّؤَخِّرُهُمْ : وہ ڈھیل دیتا ہے انہیں اِلٰٓى : تک اَجَلٍ مُّسَمًّى : ایک مدت مقررہ فَاِذَا : پھر جب جَآءَ : آگیا اَجَلُهُمْ : ان کا وقت لَا يَسْتَاْخِرُوْنَ : نہ پیچھے ہٹیں گے سَاعَةً : ایک گھڑی وَّ : اور لَا يَسْتَقْدِمُوْنَ : نہ آگے بڑھیں گے
اگر کہیں اللہ لوگوں کو اُن کی زیادتی پر فوراً ہی پکڑ لیا کر تا تو روئے زمین پر کسی متنفس کو نہ چھوڑتا لیکن وہ سب کو ایک وقت مقرر تک مہلت دیتا ہے، پھر جب وہ وقت آ جاتا ہے تو اس سے کوئی ایک گھڑی بھر بھی آگے پیچھے نہیں ہو سکتا
[وَلَوْ : اور اگر ] [ يُؤَاخِذُ : پکڑے ] [ اللّٰهُ : اللہ ] [ النَاسَ : لوگوں کو ] [ بِظُلْمِهِمْ : ان ظلم کے سبب سے ] [ مَا تَرَكَ : تو وہ نہ چھوڑے ] [ عَلَيْهَا : اس پر ] [ مِنْ دَاۗبَّةٍ : کوئی بھی چلنے والا ] [ وَّلٰكِنْ : اور لیکن ] [ يُّؤَخِّر : وہ مہلت دیتا ہے ] [ُهُمْ؛ان کو ] [ اِلٰٓى اَجَلٍ مُّسَمًّى ۚ: ایک معین مدت تک ] [ فَاِذَا؛پھر جب ] [ جَاۗءَ؛آ جائے ] [ اَجَلُهُمْ؛ان کا وقت ] [ لَا يَسْتَاْخِرُوْنَ : تو وہ لوگ پیچھے نہیں ہوں گے ] [ سَاعَةً : ایک گھڑی (لمحہ) بھر ] [ وَّلَا يَسْتَقْدِمُوْنَ : اور نہ ہی آگے ہوں گے ]
Top