Mutaliya-e-Quran - An-Naml : 67
وَ قَالَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا ءَاِذَا كُنَّا تُرٰبًا وَّ اٰبَآؤُنَاۤ اَئِنَّا لَمُخْرَجُوْنَ
وَقَالَ : اور کہا الَّذِيْنَ كَفَرُوْٓا : جن لوگوں نے کفر کیا (کافر) ءَاِذَا : کیا جب كُنَّا : ہم ہوجائیں گے تُرٰبًا : مٹی وَّاٰبَآؤُنَآ : اور ہمارے باپ دادا اَئِنَّا : کیا ہم لَمُخْرَجُوْنَ : نکالے جائیں گے البتہ
یہ منکرین کہتے ہیں "کیا جب ہم اور ہمارے باپ دادا مٹی ہو چکے ہوں گے تو ہمیں واقعی قبروں سے نکالا جائے گا؟
وَقَالَ [ اور کہا ] الَّذِيْنَ [ ان لوگوں نے جنہوں نے ] كَفَرُوْٓا [ انکار کیا ] ءَاِذَا [ کیا جب ] كُنَّا [ ہم ہوجائیں گے ] تُرٰبًا [ مٹی ] وَّاٰبَاۗؤُنَآ [ اور ہمارے باپ دادا بھی ] اَىِٕنَّا [ تو کیا ہم ] لَمُخْرَجُوْنَ [ ضرور نکالے جانے والے ہیں ]
Top