Mutaliya-e-Quran - Al-Qasas : 55
وَ اِذَا سَمِعُوا اللَّغْوَ اَعْرَضُوْا عَنْهُ وَ قَالُوْا لَنَاۤ اَعْمَالُنَا وَ لَكُمْ اَعْمَالُكُمْ١٘ سَلٰمٌ عَلَیْكُمْ١٘ لَا نَبْتَغِی الْجٰهِلِیْنَ
وَاِذَا : ور جب سَمِعُوا : وہ سنتے ہیں اللَّغْوَ : بیہودہ بات اَعْرَضُوْا : وہ کنارہ کرتے ہیں عَنْهُ : اس سے وَقَالُوْا : اور کہتے ہیں لَنَآ اَعْمَالُنَا : ہمارے لیے ہمارے عمل وَلَكُمْ : اور تمہارے لیے اَعْمَالُكُمْ : تمہارے عمل (جمع) سَلٰمٌ : سلام عَلَيْكُمْ : تم پر لَا نَبْتَغِي : ہم نہیں چاہتے الْجٰهِلِيْنَ : جاہل (جمع)
اور جب انہوں نے بیہودہ بات سنی تو یہ کہہ کر اس سے کنارہ کش ہو گئے کہ "ہمارے اعمال ہمارے لیے اور تمہارے اعمال تمہارے لیے، تم کو سلام ہے، ہم جاہلوں کا سا طریقہ اختیار نہیں کرنا چاہتے"
وَاِذَا سَمِعُوا [اور جب وہ سنتے ہیں ] اللَّغْوَ [بے سود بات ] اَعْرَضُوْا [تو وہ اعراض کرتے ہیں ] عَنْهُ [اس سے ] وَقَالُوْا [اور کہتے ہیں ] لَنَآ [ہمارے لئے ہیں ] اَعْمَالُنَا [ہمارے اعمال ] وَلَكُمْ [اور تمہارے لئے ہیں ] اَعْمَالُكُمْ ۡ [تمہارے اعمال ] سَلٰمٌ [سلامتی ہو ] عَلَيْكُمْ ۡ [تم لوگوں پر ] لَا نَبْتَغِي [نہیں چاہتے ] الْجٰهِلِيْنَ [جاہلوں کو ]
Top