Mutaliya-e-Quran - Al-Haaqqa : 10
فَعَصَوْا رَسُوْلَ رَبِّهِمْ فَاَخَذَهُمْ اَخْذَةً رَّابِیَةً
فَعَصَوْا : تو انہوں نے نافرمانی کی رَسُوْلَ رَبِّهِمْ : اپنے رب کے رسول کی فَاَخَذَهُمْ : تو اس نے پکڑ لیا ان کو اَخْذَةً : ایک پکڑ رَّابِيَةً : سخت سے
ان سب نے اپنے رب کے رسول کی بات نہ مانی تو اُس نے اُن کو بڑی سختی کے ساتھ پکڑا
[فَعَصَوْا : پھر ان لوگوں نے نافرمانی کی ][ رَسُوْلَ رَبِّهِمْ : اپنے رب کے رسول کی ][ فَاَخَذَهُمْ : تو اس نے پکڑا ان کو ][ اَخْذَةً رَّابِيَةً : ایک اٹھنے والی (شدید) پکڑ میں ]
Top