Mutaliya-e-Quran - Al-Insaan : 31
یُّدْخِلُ مَنْ یَّشَآءُ فِیْ رَحْمَتِهٖ١ؕ وَ الظّٰلِمِیْنَ اَعَدَّ لَهُمْ عَذَابًا اَلِیْمًا۠   ۧ
يُّدْخِلُ : وہ داخل کرتا ہے مَنْ يَّشَآءُ : وہ جسے چاہے فِيْ رَحْمَتِهٖ ۭ : اپنی رحمت میں وَالظّٰلِمِيْنَ : اور (رہے) ظالم اَعَدَّ : اس نے تیار کیا ہے لَهُمْ : ان کے لئے عَذَابًا : عذاب اَلِيْمًا : دردناک
اپنی رحمت میں جس کو چاہتا ہے داخل کرتا ہے، اور ظالموں کے لیے اس نے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے
[يُّدْخِلُ : وہ داخل کرتا ہے ] [مَنْ يَّشَاۗءُ : اس کو جس کو وہ چاہتا ہے ] [فِيْ رَحْمَتِهٖ : اپنی رحمت میں ] [وَالظّٰلِمِيْنَ : اور ظلم (شرک) کرنے والوں کو ؟] [اَعَدَّ لَهُمْ : اس نے تیار کیا ان کے لیے ] [عَذَابًا اَلِيْمًا : ایک دردناک عذاب ]
Top