Tafseer-e-Baghwi - Yaseen : 4
عَلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍؕ
عَلٰي : پر صِرَاطٍ : راستہ مُّسْتَقِيْمٍ : سیدھا
سیدھے راستے پر
4، علی صراط مستقیم ، یہ ایک خبر کے بعد دوسری خب رہے ۔ پہلی خبر، انک لمن المرسلین، ہے اور دوسری خبر، وانک علی صراط مستقیم ، اس کا معنی یہ ہے کہ بلاشبہ آپ کے بھیجے ہوئے انبیاء علیہم السلا میں سے ہیں جو صراط مستقیم پر ہیں۔
Top