Tafseer-e-Baghwi - Saad : 67
قُلْ هُوَ نَبَؤٌا عَظِیْمٌۙ
قُلْ : فرمادیں هُوَ : وہ ۔ یہ نَبَؤٌا عَظِيْمٌ : ایک خبر بڑی
کہہ دو کہ یہ ایک بڑی (ہولناک چیز کی) خبر ہے
67، قل ، اے محمد ! ، ھو، اس سے مراد قرآن ہے۔ ، نبؤاعظیم ، ابن عباس ؓ ، قتادہ، مجاہد کا قول ہے کہ اس سے مراد ایک عظیم الشان خب رہے جس سے تم کترا رہے ہو۔ بعض نے کہا کہ اس سے مراد قیامت کا دن ہے۔ جیسا کہ اللہ تعالیٰ کا فرمان، عم یتساء لون عن النباء العظیم، ،
Top