Mutaliya-e-Quran - Al-Ankaboot : 20
لَقَدْ كَفَرَ الَّذِیْنَ قَالُوْۤا اِنَّ اللّٰهَ ثَالِثُ ثَلٰثَةٍ١ۘ وَ مَا مِنْ اِلٰهٍ اِلَّاۤ اِلٰهٌ وَّاحِدٌ١ؕ وَ اِنْ لَّمْ یَنْتَهُوْا عَمَّا یَقُوْلُوْنَ لَیَمَسَّنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ
لَقَدْ كَفَرَ : البتہ کافر ہوئے الَّذِيْنَ قَالُوْٓا : وہ لوگ جنہوں نے کہا اِنَّ : بیشک اللّٰهَ : اللہ ثَالِثُ : تین کا ثَلٰثَةٍ : تیسرا (ایک) وَمَا : اور نہیں مِنْ : کوئی اِلٰهٍ : معبود اِلَّآ : سوائے اِلٰهٌ : معبود وَّاحِدٌ : واحد وَاِنْ : اور اگر لَّمْ يَنْتَھُوْا : وہ باز نہ آئے عَمَّا : اس سے جو يَقُوْلُوْنَ : وہ کہتے ہیں لَيَمَسَّنَّ : ضرور پہنچے گا الَّذِيْنَ كَفَرُوْا : جنہوں نے کفر کیا مِنْهُمْ : ان سے عَذَابٌ : عذاب اَلِيْمٌ : دردناک
ان سے کہو کہ زمین میں چلو پھرو اور دیکھو کہ اُس نے کس طرح خلق کی ابتدا کی ہے، پھر اللہ بار دیگر بھی زندگی بخشے گا یقیناً اللہ ہر چیز پر قادر ہے
قُلْ [آپ ﷺ کہیے ] سِيْرُوْا [تم لوگ گھومو پھرو ] فِي الْاَرْضِ [زمین میں ] فَانْظُرُوْا [تو دیکھو ] كَيْفَ بَدَاَ [کیسے اس نے ابتداء کی ] الْخَــلْقَ [تخلیق کی ] ثُمَّ اللّٰهُ [پھر اللہ ] يُنْشِئُ [اٹھائے گا ] النَّشْاَةَ الْاٰخِرَةَ ۭ [آخری اٹھان ] اِنَّ اللّٰهَ [بیشک اللہ ] عَلٰي كُلِّ شَيْءٍ [ہر چیز پر ] قَدِيْرٌ [قادر ہے ] ۔
Top