Madarik-ut-Tanzil - Yaseen : 4
عَلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍؕ
عَلٰي : پر صِرَاطٍ : راستہ مُّسْتَقِيْمٍ : سیدھا
سیدھے راستے پر
4: عَلٰی صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ (سیدھے راستے پر ہیں) نمبر 1۔ خبر کے بعد دوسری خبر ہے۔ نمبر 2۔ مرسلین کا صلہ ہے۔ ای الذین ارسلوا علی صراط مستقیم۔ جن کو بھیجا گیا وہ سیدھے راستہ یعنی اسلام پر ہیں۔
Top