Mutaliya-e-Quran - Saad : 11
جُنْدٌ مَّا هُنَالِكَ مَهْزُوْمٌ مِّنَ الْاَحْزَابِ
جُنْدٌ : ایک لشکر مَّا : جو هُنَالِكَ : یہاں مَهْزُوْمٌ : شکست خوردہ مِّنَ الْاَحْزَابِ : گروہوں میں سے
یہ تو جتھوں میں سے ایک چھوٹا سا جتھا ہے جو اِسی جگہ شکست کھانے والا ہے
جُنْدٌ مَّا [کوئی بھی لشکر ہو ] هُنَالِكَ [وہیں ] مَهْزُوْمٌ [شکست دیا جانے والا ہے ] مِّنَ الْاَحْزَابِ [مضبوط جتھوں میں سے ] ۔
Top