Mutaliya-e-Quran - Saad : 13
وَ ثَمُوْدُ وَ قَوْمُ لُوْطٍ وَّ اَصْحٰبُ لْئَیْكَةِ١ؕ اُولٰٓئِكَ الْاَحْزَابُ
ثَمُوْدُ : اور ثمود وَقَوْمُ لُوْطٍ : اور قوم لوط وَّاَصْحٰبُ لْئَيْكَةِ ۭ : اور ایکہ والے اُولٰٓئِكَ : یہی وہ الْاَحْزَابُ : گروہ
اور ثمود، اور قوم لوط، اور اَیکہ والے جھٹلا چکے ہیں جتھے وہ تھے
وَثَمُــوْدُ [اور ثمود نے ] وَقَوْمُ لُوْطٍ [اور لوط (علیہ السلام) کی قوم نے ] وَّاَصْحٰبُ لْــــَٔـيْكَةِ ۭ [اور گھنے درخت والوں نے ] اُولٰۗىِٕكَ [یہ ہیں ] الْاَحْزَابُ [وہ مضبوط جتھے ] ۔
Top