آسان قرآن
Aasan Quran · 22. Al-Hajj · Ayah 34
وَ لِكُلِّ اُمَّةٍ جَعَلْنَا مَنْسَكًا لِّیَذْكُرُوا اسْمَ اللّٰهِ عَلٰى مَا رَزَقَهُمْ مِّنْۢ بَهِیْمَةِ الْاَنْعَامِ١ؕ فَاِلٰهُكُمْ اِلٰهٌ وَّاحِدٌ فَلَهٗۤ اَسْلِمُوْا١ؕ وَ بَشِّرِ الْمُخْبِتِیْنَۙ﴿34﴾
- وَاور
- لِكُلِّ اُمَّةٍہر امت کے لیے
- جَعَلْنَاہم نے مقرر کی
- مَنْسَكًاقربانی
- لِّيَذْكُرُواتاکہ وہ لیں
- اسْمَ اللّٰهِاللہ کا نام
- عَلٰيپر
- مَا رَزَقَهُمْجو ہم نے دئیے انہیں
- مِّنْسے
- بَهِيْمَةِچوپائے
- الْاَنْعَامِمویشی
- فَاِلٰهُكُمْپس تمہارا معبود
- اِلٰهٌ وَّاحِدٌمعبودِ یکتا
- فَلَهٗٓپس اس کے
- اَسْلِمُوْافرمانبردار ہوجاؤ
- وَبَشِّرِاور خوشخبری دیں
- الْمُخْبِتِيْنَعاجزی سے گردن جھکانے والے
Translation · Aasan Quran
اور ہم نے ہر امت کے لیے قربانی اس غرض کے لیے مقرر کی ہے کہ وہ ان مویشیوں پر اللہ کا نام لیں جو اللہ نے انہیں عطا فرمائے ہیں۔ لہذا تمہارا خدا بس ایک ہی خدا ہے، چنانچہ تم اسی کی فرمانبرداری کرو، اور خوشخبردی سنا دو ان لوگوں کو جن کے دل اللہ کے آگے جھکے ہوئے ہیں۔