آسان قرآن
Aasan Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 45
اِذْ قَالَتِ الْمَلٰٓئِكَةُ یٰمَرْیَمُ اِنَّ اللّٰهَ یُبَشِّرُكِ بِكَلِمَةٍ مِّنْهُ١ۖۗ اسْمُهُ الْمَسِیْحُ عِیْسَى ابْنُ مَرْیَمَ وَجِیْهًا فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِ وَ مِنَ الْمُقَرَّبِیْنَۙ﴿45﴾
- اِذْجب
- قَالَتِجب کہا
- الْمَلٰٓئِكَةُفرشتے
- يٰمَرْيَمُاے مریم
- اِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- يُبَشِّرُكِتجھے بشارت دیتا ہے
- بِكَلِمَةٍایک کلمہ کی
- مِّنْهُاپنے
- اسْمُهُاس کا نام
- الْمَسِيْحُمسیح
- عِيْسَىعیسیٰ
- ابْنُ مَرْيَمَابن مریم
- وَجِيْهًابا آبرو
- فِيمیں
- الدُّنْيَادنیا
- وَالْاٰخِرَةِاور آخرت
- وَمِنَاور سے
- الْمُقَرَّبِيْنَمقرب (جمع)
Translation · Aasan Quran
(وہ وقت بھی یاد کرو) جب فرشتوں نے مریم سے کہا تھا کہ : اے مریم ! اللہ تعالیٰ تمہیں اپنے ایک کلمے کی (پیدائش) کی خوشخبری دیتا ہے جس کا نام مسیح عیسیٰ ابن مریم ہوگا، (18) جو دنیا اور آخرت دونوں میں صاحب وجاہت ہوگا، اور (اللہ کے) مقرب بندوں میں سے ہوگا۔
Tafseer · Aasan Quran
18: حضرت عیسیٰ ؑ کو کلمۃ اللہ کہنے کی وجہ اوپر حاشیہ نمبر 13 میں گذر چکی ہے۔