Tafseer-e-Haqqani - Al-Baqara : 115
اِلَى اللّٰهِ مَرْجِعُكُمْ١ۚ وَ هُوَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ
اِلَى اللّٰهِ : اللہ کی طرف مَرْجِعُكُمْ : لوٹنا ہے تمہیں وَھُوَ : اور وہ عَلٰي : پر كُلِّ شَيْءٍ : ہر شے قَدِيْرٌ : قدرت والا
اور مشرق و مغرب اللہ ہی کا ہے پھر جدھر پھر جاؤادھر اللہ کا رخ ہے خدا وسعت والا دانا ہے۔
Top