Ashraf-ul-Hawashi - At-Tur : 13
یَوْمَ یُدَعُّوْنَ اِلٰى نَارِ جَهَنَّمَ دَعًّاؕ
يَوْمَ يُدَعُّوْنَ : جس دن دھکے دیئے جائیں گے ان کو اِلٰى نَارِ جَهَنَّمَ : جہنم کی آگ کی طرف دَعًّا : دھکے مارنا
جس دن یہ لوگ دوزخ کی آگ کی طرف (زبردستی) دھکیلے جائیں گے5
5 یعنی جنہیں فرشتے دھکیل کر دوزخ کی طرف لے جائیں گے۔
Top