Mutaliya-e-Quran - At-Tur : 13
یَوْمَ یُدَعُّوْنَ اِلٰى نَارِ جَهَنَّمَ دَعًّاؕ
يَوْمَ يُدَعُّوْنَ : جس دن دھکے دیئے جائیں گے ان کو اِلٰى نَارِ جَهَنَّمَ : جہنم کی آگ کی طرف دَعًّا : دھکے مارنا
جس دن انہیں دھکے مار مار کر نار جہنم کی طرف لے چلا جائے گا
يَوْمَ يُدَعُّوْنَ [ جس دن وہ لوگ دھکیلے جائیں گے ] اِلٰى نَارِ جَهَنَّمَ [ جہنم کی آگ کی طرف ] دَعًّا [جیسے دھکیلے جاتے ہیں ] دع ع : دعا ۔ سختی سے ہٹانا ۔ دھکا دینا زیر مطالعہ آیت ۔ 13 ۔
Top