Tafseer-e-Baghwi - At-Tur : 13
یَوْمَ یُدَعُّوْنَ اِلٰى نَارِ جَهَنَّمَ دَعًّاؕ
يَوْمَ يُدَعُّوْنَ : جس دن دھکے دیئے جائیں گے ان کو اِلٰى نَارِ جَهَنَّمَ : جہنم کی آگ کی طرف دَعًّا : دھکے مارنا
جو خوض (باطل) میں پڑے کھیل رہے ہیں
12 ۔” الذین ھم فی خوض یلعبون “ باطل میں غوروخوض کرتے ہیں ، غفلت ولاپروائی میں کھیلتے ہیں۔
Top