Ashraf-ul-Hawashi - Al-Haaqqa : 51
وَ اِنَّهٗ لَحَقُّ الْیَقِیْنِ
وَاِنَّهٗ : اور بیشک وہ لَحَقُّ الْيَقِيْنِ : البتہ حق ہے یقینی
اور بیشک قرآن پورا یقینی ہے15
15 یعنی اس کے کلام الٰہی ہونے میں ذرہ بھر شک و شبہ کی گنجائش نہیں ہے۔
Top