Tafseer-e-Baghwi - Al-Haaqqa : 51
وَ اِنَّهٗ لَحَقُّ الْیَقِیْنِ
وَاِنَّهٗ : اور بیشک وہ لَحَقُّ الْيَقِيْنِ : البتہ حق ہے یقینی
نیز یہ کافروں کے لئے (موجب) حسرت ہے
وانہ لحسرۃ علی الکافرین “ قیامت کے دن وہ اس پر ایمان کو چھوڑنے پر نادم ہوں گے۔
Top