Kashf-ur-Rahman - Al-Haaqqa : 51
وَ اِنَّهٗ لَحَقُّ الْیَقِیْنِ
وَاِنَّهٗ : اور بیشک وہ لَحَقُّ الْيَقِيْنِ : البتہ حق ہے یقینی
اور بیشک یہ قرآن سراسر حق اور یقینی ہے۔
(51) اوریہ قرآن سراسرحق اور یقینی اور تحقیقی بات ہے۔
Top