Ashraf-ul-Hawashi - Al-Insaan : 18
عَیْنًا فِیْهَا تُسَمّٰى سَلْسَبِیْلًا
عَيْنًا : ایک چشمہ فِيْهَا : اس میں تُسَمّٰى : موسوم کیا جاتا ہے سَلْسَبِيْلًا : سلسبیل
سونٹھ ایک چشمہ ہے بہشت میں جس کا نام سلسبیل ہے4
4 ” سلسبیل “ کے لفظی معنی نہایت خوشگوار اور لذیذ شراب کے ہیں اور وہ ” سلاسہ “ (خوشگواری) سے ماخوذ ہے۔ (فتح القدیر)
Top