Tafseer-e-Usmani - Al-Insaan : 18
عَیْنًا فِیْهَا تُسَمّٰى سَلْسَبِیْلًا
عَيْنًا : ایک چشمہ فِيْهَا : اس میں تُسَمّٰى : موسوم کیا جاتا ہے سَلْسَبِيْلًا : سلسبیل
ایک چشمہ ہے اس میں اس کا نام کہتے ہیں سلسبیل9
9  اس نام کے معنی ہیں پانی صاف بہتا ہوا۔ کذا فی الموضح۔
Top