Tafseer-e-Baghwi - Al-Qalam : 13
عُتُلٍّۭ بَعْدَ ذٰلِكَ زَنِیْمٍۙ
عُتُلٍّۢ : بدمزاج بَعْدَ ذٰلِكَ : اس کے بعد زَنِيْمٍ : بداصل بھی ہے
مال میں بخل کرنیوالا حد سے بڑھا ہوا بدکار
12 ۔” مناع للخیر “ مال پر بخیل ہے۔ ابن عباس ؓ فرماتے ہیں مناع للخیر “ یعنی اسلام سے اپنی اولاد اور خاندان کو روکتا ہے ۔ کہتا ہے اگر تم میں سے کوئی محمد ﷺ کے دین میں داخل ہوگیا تو میں اس کو کسی چیز کا نفع نہ دوں گا کبھی بھی۔ ” معتد “ بڑا ظالم حق سے تجاوز کرنے والا۔ ” اثیم “ فاجر۔
Top