Mutaliya-e-Quran - Al-Ahzaab : 30
اَمْ یَقُوْلُوْنَ شَاعِرٌ نَّتَرَبَّصُ بِهٖ رَیْبَ الْمَنُوْنِ
اَمْ يَقُوْلُوْنَ : یا وہ کہتے ہیں شَاعِرٌ : ایک شاعر ہے نَّتَرَبَّصُ : ہم انتظار کر رہے ہیں بِهٖ : اس کے بارے میں رَيْبَ : حوادث کا الْمَنُوْنِ : موت کے۔ زمانے کے
کیا یہ لوگ کہتے ہیں کہ یہ شخص شاعر ہے جس کے حق میں ہم گردش ایام کا انتظار کر رہے ہیں؟
اَمْ يَقُوْلُوْنَ [ یا یہ لوگ کہتے ہیں ] شَاعِرٌ [ (کہ یہ) ایک شاعر ہے ] نَّتَرَبَّصُ بِهٖ [ ہم انتظار کرتے ہیں جس کے بارے میں ] رَيْبَ الْمَنُوْنِ [ گردش زمانہ کا ]
Top