Dure-Mansoor - Az-Zukhruf : 10
الَّذِیْ جَعَلَ لَكُمُ الْاَرْضَ مَهْدًا وَّ جَعَلَ لَكُمْ فِیْهَا سُبُلًا لَّعَلَّكُمْ تَهْتَدُوْنَۚ
الَّذِيْ : جس نے جَعَلَ : بنایا لَكُمُ الْاَرْضَ : تمہارے لیے زمین کو مَهْدًا : گہوارہ وَّجَعَلَ لَكُمْ : اور بنائے تمہارے لیے فِيْهَا : اس میں سُبُلًا : راستے لَّعَلَّكُمْ تَهْتَدُوْنَ : تاکہ تم، تم ہدایت پاؤ
جس نے تمہارے لئے زمین کو بچھونا بنادیا اور تمہارے لئے اس نے راستے بنادیئے تاکہ تم ہدایت پاؤ
6:۔ عبد بن حمید (رح) نے عاصم (رح) سے روایت کیا کہ انہوں نے ” صفحا ان کتنم “ کو الف کے نصب کے ساتھ (آیت ) ’ جعل لکم الارض مھدا “ (جس نے تمہارے لئے زمین کو فرش بنایا) میں ’ مھدا “ کو میم کے نصب کے ساتھ بغیر الف کے پڑھا۔
Top