Fi-Zilal-al-Quran - Al-Muminoon : 64
حَتّٰۤى اِذَاۤ اَخَذْنَا مُتْرَفِیْهِمْ بِالْعَذَابِ اِذَا هُمْ یَجْئَرُوْنَؕ
حَتّيٰٓ اِذَآ : یہاں تک کہ جب اَخَذْنَا : ہم نے پکڑا مُتْرَفِيْهِمْ : ان کے خوشحال لوگ بِالْعَذَابِ : عذاب میں اِذَا هُمْ : اس وقت وہ يَجْئَرُوْنَ : فریاد کرنے لگے
(وہ اپنے یہ کرتوت کیے چلے جائیں گے) یہاں تک کہ جب ہم ان سے عیاشوں کو عذاب میں پکڑ لیں گے تو پھر وہ ڈگرانا شروع کردیں گے
Top