Kashf-ur-Rahman - Al-Muminoon : 53
اِنَّ الَّذِیْنَ هُمْ مِّنْ خَشْیَةِ رَبِّهِمْ مُّشْفِقُوْنَۙ
اِنَّ : بیشک الَّذِيْنَ : جو لوگ هُمْ : وہ مِّنْ : سے خَشْيَةِ : ڈر رَبِّهِمْ : اپنا رب مُّشْفِقُوْنَ : ڈرنے والے (سہمے ہوئے)
بیشک جو لوگ اپنے رب کی ہیبت سے ڈرتے رہتے ہیں
(57) بلاشبہ ! جو لوگ اپنے مالک اور پروردگار کی ہیبت سے ڈرتے رہتے ہیں۔
Top