Mualim-ul-Irfan - Al-Muminoon : 53
فَتَقَطَّعُوْۤا اَمْرَهُمْ بَیْنَهُمْ زُبُرًا١ؕ كُلُّ حِزْبٍۭ بِمَا لَدَیْهِمْ فَرِحُوْنَ
فَتَقَطَّعُوْٓا : پھر انہوں نے کاٹ لیا اَمْرَهُمْ : اپنا کام بَيْنَهُمْ : آپس میں زُبُرًا : ٹکڑے ٹکڑے كُلُّ حِزْبٍ : ہر گروہ بِمَا : اس پر جو لَدَيْهِمْ : ان کے پاس فَرِحُوْنَ : خوش
پھر (بعد میں لوگوں نے) پھوٹ ڈالی اپنے معاملے میں اپنے درمیان (اور) ٹکڑے ٹکڑے (کردیا) ہر گروہ جو کچھ اس کے پاس ہے اس پر خوش ہونے والا ہے
Top