Madarik-ut-Tanzil - Ash-Shu'araa : 90
وَ اُزْلِفَتِ الْجَنَّةُ لِلْمُتَّقِیْنَۙ
وَاُزْلِفَتِ : اور نزدیک کردی جائے گی الْجَنَّةُ : جنت لِلْمُتَّقِيْنَ : پرہیزگاروں کے لیے
اور بہشت پرہیزگاروں کے قریب کردی جائے گی
متقین کا انجام : 90: وَاُزْلِفَتِ الْجَنَّۃُ لِلْمُتَّقِیْنَ (جنت کو متقین کے قریب کردیا جائے گا) اُزلفتؔ کا معنی قریب کیا جانا۔ جملہ کا عطف جملہ پر ڈالا گیا ای تزلف من موقف السعداء فینظرون الیھا۔ موقف سعداء اور جنت میں قرب پیدا کردیا جائے گا پس وہ جنت کی طرف دیکھ لیں گے۔
Top