Tafseer-e-Mazhari - Ash-Shu'araa : 90
وَ اُزْلِفَتِ الْجَنَّةُ لِلْمُتَّقِیْنَۙ
وَاُزْلِفَتِ : اور نزدیک کردی جائے گی الْجَنَّةُ : جنت لِلْمُتَّقِيْنَ : پرہیزگاروں کے لیے
اور بہشت پرہیزگاروں کے قریب کردی جائے گی
وازلفت الجنۃ للمتقین۔ اور قریب کردی جائے گی جنت متقیوں کے۔ یعنی مؤقف سے وہ جنت کو دیکھ لیں گے اور اپنے حشر سے خوش ہوں گے۔
Top