Tafseer-e-Mazhari - Az-Zukhruf : 88
وَ قِیْلِهٖ یٰرَبِّ اِنَّ هٰۤؤُلَآءِ قَوْمٌ لَّا یُؤْمِنُوْنَۘ
وَقِيْلِهٖ : قسم ہے ان کے قول کی يٰرَبِّ : اے میرے رب اِنَّ هٰٓؤُلَآءِ : بیشک یہ قَوْمٌ لَّا يُؤْمِنُوْنَ : قوم ایمان نہیں رکھتی
اور (بسااوقات) پیغمبر کہا کرتے ہیں کہ اے پروردگار یہ ایسے لوگ ہیں کہ ایمان نہیں لاتے
وقیلہ یرب ان ھؤلاء قوم لا یؤمنون۔ اور اس کو رسول (ا اللہ ﷺ کے کہنے کی بھی خبر ہے کہ اے میرے رب ! یہ ایسے لوگ ہیں کہ ایمان نہیں لاتے
Top