Mazhar-ul-Quran - An-Naba : 30
فَذُوْقُوْا فَلَنْ نَّزِیْدَكُمْ اِلَّا عَذَابًا۠   ۧ
فَذُوْقُوْا : پس چکھو فَلَنْ نَّزِيْدَكُمْ : پس ہرگز نہ ہم زیادہ دیں گے تم کو اِلَّا عَذَابًا : مگر عذاب
پس (ان سے کہا جائے گا ) اب مزہ چکھو کہ تم پر نہ بڑھائیں گے مگر عذاب
Top