Mualim-ul-Irfan - An-Naba : 30
فَذُوْقُوْا فَلَنْ نَّزِیْدَكُمْ اِلَّا عَذَابًا۠   ۧ
فَذُوْقُوْا : پس چکھو فَلَنْ نَّزِيْدَكُمْ : پس ہرگز نہ ہم زیادہ دیں گے تم کو اِلَّا عَذَابًا : مگر عذاب
اب (اس عذاب کا مزہ) چکھو پس ہم نہیں زیادہ کریں گے تمہارے لیے مگر عذاب
Top